نئی دہلی 26 ستمبر ( ایجنسیز) و ز یر آ عظم نر یند ر مو دی نے سا بق و ز یر آ عظم منمو ہن سنگھ کو آ ج ا نکی سا لگر ہ پر مبا ر ک با د دی ۔ و ز یر آ عظم نے کہا کہ میر ی نیک تمنا ئیں اور گر
م جو شا نہ مبا ر ک با د ڈ ا کٹر منمو ہن سنگھ کی سا لگر ہ پر پیش کر تا ہو ں ‘ سر کا ری پر یس ر یلیز میں یہ با ت بتا ئی ۔ مسٹر سنگھ آ ج 82 سا ل کے ہو جا ئینگے۔ مسٹر مو دی نے سو شل نیٹ و ر کنگ سا ئٹ ‘ ٹو یٹر ‘ پر بھی مبا ر کبا دی کا پیا م پو سٹ کیا۔